Posts

Showing posts from 2014

kiya hum waqi azaad hain????

سنا ہے آج یوم آزادی ہے؟یہ کیسی یوم آزادی ہے جس میں ہزاروں لوگ سڑکوں پر آزادی مارچ کر رہے ہیں.اگر ہم آزاد قوم ہیں تو یہ عوام کس آزادی کی متلاشی ہے. ہم آزاد ہیں میں بتاتا ہوں اپکو ہم اس ازاد ملک کی رستوں پر آزادی سے پهرتے ہیں ہاں اگر کہیں سے آنے والی اندهی گولی ہماری زندگی کا چراغ گل کردے تو وہ ہماری قسمت.. ہم ان فضائوں میں آزادی سے سانس لے سکتے ہیں اگر ہمیں کوئی بیماری لاحق ہو جائے تو ہماری قسمت..ہ م اس ملک کی سڑکوں پر شتر بے مہار پهرتے ہیں اگر کوئی رستہ ، گلی کسی کنٹینر یا بیریر سے بند پائیں تو وہ بهی اپنی قسمت.. ہم اگر گهنٹوں روڈز پر کهڑے ہو کر اپنے پرو ٹوکول زدہ حکمرانوں کے گزرنے کا انتظار کرتے ہیں تو یہ ہماری مجبوری نہیں انکے منسب کا احترام ہے.. ہم اگر زندگی کی بنیادی ضروریات بجلی پانی گیس سے محروم ہیں تو یہ بهی ہماری کج فہمی ہے..ہم ایک آزاد اور خود مختار قوم ہیں جو کسی کی محتاج نہیں.. جہاں آزادی اس قدر ہے کہ اپ کسی کا قتل کرو ڈاکہ ڈالو کسی کا حق مارو جو جی چاہئے کر سکتے ہو مگر یہاں تهوڑی تقسیم ہوئی ہوئی ہے اپ اگر میاں ،چوہدری ،،جتوئی یا کسی بهی طاقتور خاندان سے تعلق رکهتے ہی

Few Fscts about health in Pakistan...need to think about it

Image