Posts

Showing posts from March, 2015

پانی کا عالمی دن اور قحط کا خوف....

22 مارچ کو دنیا بهر میں پانی کا عالمی دن منایا جاتا ہے. یو این او کی رپورٹ کے مطابق دنیا کی بڑهتی ابادی کو فیکها جائے تو 2050 تک دنیا کی ابادی 9 ارب ہو جائے گی. جس کے باعث پانی کے ذخائر تیزی سے کم ہو رہے ہیں انے والے چند سالوں میں دنیا کے 40 فیصد ذخائر ختم ہو جائیں گے. پاکستان میں اگر دیکها جائے تو صورتحال بدترین ہے جہاں ادها سال پانی کی کثرت سے نقصان ہوتا ہے اور ادها سال پانی کی کمی کا شکار گزرتا ہے. پاکستان میں ہر سال 144 کیوبک ملین پانی مختلف ذرائع سے اتا ہے جس میں سے صرف 96 کیوبک ملین پانی استعمال ہوتا ہے جبکہ 48 ملین کیوبک پانی ملک میں سیلاب کی صورت تباہی مچاتا ہوا سمندر میں ضائع ہوجاتا ہے. ہر سال پاکستان میں اس مد میں 9 ارب ڈالر کا نقصان ہوتا ہے.ملک میں ڑیموں کی کمی ہمیں تیزی سے قحط سالی کی طرف لے جا رہی ہے پاکستان 30 دن کا پانی محفوظ کرنے کی صلاحیت رکهتا ہے جبکہ عالمی قوانین کے مطابق پاکستان کو کم سے کم 120 دن کا پانی محفوظ رکهنا چاہیے. ہمیں ماننا پڑے گا کہ ابی ذخائر کی حفاظت اور مختلف ڈیمز کی تعمیر ہی ہمیں بنجر ترین مملک کی فہرست سے بچا سکتی ہے ملک میں ڈیم بنے چاہیے اسکے علاوہ