America main dehshat gardi ya shooting...
حسب معمول وہی نتائج سامنے ا رہے ہیں جو اس بلیم گیم میں پلان کئے گئے. گزشتہ دنوں امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ کے تانے بانے پاکستان میں لال مسجد سے جوڑ ے جا رہے ہیں. امریکی حکام کی طرف سے فائرنگ کی مرکزی ملزمہ تاشفین ملک کا تعلق لیہ سے بتایا جاتا ہے اور اس کو ویزہ بھی پاکستان سے جاری کیا گیا.اب تاشفین کی مولانا عبدالعزیز کے ساتھ تصاویر منظر عام پر اگئی.
دنیا بھر میں جہاں بھی کوئی دہشتگردی ہو اسکے تانے بانے پاکستان یا افغانستان سے جوڑے جاتے ہیں. ابتدائی معلومات کے مطابق یہ واقعہ نجی طور پر عدم برداشت کی وجہ سے پیش ایا مگر امریکی حکومت اس واقعہ کو پاکستان سے جوڑنے پر بضد ہے تاکہ پاکستانی حکومت کو لال مسجد کے خلاف ایک اور اپریشن پر مجبور کیا جائے.

Comments
Post a Comment