بیرون ملک پاکستانیوں کی طلب میں اضافہ, قابل فخر یا قابل فکر...

سمندر پار پاکستانیوں اور انسانی وسائل کی ترقی کی وزارت کے مطابق بیرون ملک پاکستانیوں کی طلب میں اضافہ ہوا ہے. گزشتہ پانچ سال کے دوران  بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کی تعداد 1.34 ملین تک پہنچ گئی ہے. بندہ پوچھے یہ حکومت کے لئے قابل فخر بات ہے قابل فکر؟
ملک میں مستقبل کے مخدوش حالات کی وجہ سے پاکستانی اپنے وطن اور پیاروں سے دور کام کرنے پر مجبور ہیں بجائے ملک میں روزگار کے ذدائع پیدا کرنے کی فکر یہ فخر کر رہے ہیں کہ پاکستانی دھڑا دھڑ ملک کو چھوڑ کے جا رہے ہیں. حکومت کو اس بارے میں سنجیدہ لائحہ عمل مرتب کرنے کی ضرورت ہے کہ ملک کی ابادی کی اکثریت جو نوجوانوں پر مشتمل ہے ان سے کیسے  اس ملک کو ترقی میں کردار ادا کروایا جا سکتا ہے.

Comments

Popular posts from this blog

سیاحت کے عالمی دن کے موقع پر ایک تحریر

زوال پذیر معاشرے/کون سوچے گا؟

یہ کس کی جنگ ہے؟